Sr. | English Words | Urdu Words |
5016 | PASSAWAY R Verb Report Error! | ختم ہو جانا ۔ ختم کرنا ۔ وقت کاٹنا ۔ |
5017 | PASSAWAY R Verb, Idiom Report Error! | ختم ہو جانا ۔ مرنا ۔ |
5018 | PASSBAND R Noun Report Error! | مُختلف تعدّد والی پٹی جِس کی حدود میں ریڈیو سگنل بغیر تلطیف کے چھن چھن کر فلٹر سے نکلتے ہیں ۔ |
5019 | PASSBOOK R Noun Report Error! | بینک یا ڈاکخانے وغیرہ کی طرف سے اجرا ہونے والی کتاب جِس میں کھاتہ دار کی جمع کی ہوئی اور نِکالی جانے والی رقوم کی تفصیل درج ہوتی رہتی ہے ۔ |
5020 | PASSE R
Report Error! | ادھیڑ عورت ۔ |