Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | PAGETOID DEAFNESS R Noun Report Error! | کان کی ہڈیوں میں سوزش کی بناء پر بہرہ پن |
567 | PAGETS R Noun Report Error! | ایک مرض جو الکلی والے فاسجیٹ کے محرک کے سبب پیدا ہوتی ہے چونکہ ہڈیوں کے بننے کی رفتار تیز تر ہو جاتی ہے ۔ |
568 | PAGET\'S DISEASES R Noun Report Error! | ایک مرض جو الکلی والے فاسفیٹ کے محرک کے سبب پیدا ہوتی ہے ، چونکہ ہڈیوں کے بننے کی رفتار تیز تر ہو جاتی ہے اس لئے ہڈیاں دبلی پتلی ، ٹیڑھی بننے لگتی ہیں مثلا بڑی کھوپڑی ، خمیدہ کمر ، علاوہ ازیں دوران خون میں بھی رکاوٹ پیدا ہونے لگتی ہے نیز مریض ثقل سماعت کا شکار بھی ہو جاتا ہے |
569 | PAGGED R Verb Report Error! | کھونٹی سے باندھا ۔ |
570 | PAGHAR R Name Report Error! | پاغر ۔ وہ ستون جو چھت کو سنبھالنے کے لیے کھڑا کیا جاتا ہے ۔ |