Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 | PALM BUTTER R Noun Report Error! | کھجور کا تیل ۔ روغن نخل ۔ |
1342 | PALM CRIST R Noun Report Error! | کسٹر آئل کا پودا جو ہتھیلی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
1343 | PALM DOVE R Noun Report Error! | وہ کبوتر جو کھجور کے درخت پر رہتا ہے ۔ |
1344 | PALM FANE R Noun Report Error! | بھجڑ ، بیٹو ، پنکھا برگ |
1345 | PALM FIBRE [ THE FLAME ] ... AL-LAHAB ... AL-MASAD R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُوَرۃ ا لمَسَدِ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۱۱ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سِپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ پہلی اور دُوسری آیات کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ دُوسروں کےلئے گَڑھا کھودنے والا خُود اُسی میں گِرتا ہے۔ پُورے قُرانِ پاک میں یہ واحِد سُورۃ ہے جس میں دُشمنِ اسلام کی نام لے { ابُو لَہب }کر مُذمّت کی گئی ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور پانچ آیات پر مُشتمل ہے۔ |