Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | PACKED COLUMN OR PACKED TOWER R
Report Error! | بستہ ستون ۔ ایسا ستون ۔۔۔۔۔ آلہ کشید ۔۔۔۔ جو سیال سے سیال کے استخراج کے لیے صنعتی کشید کے لیے استعمالکیا جاتا ہے ۔ |
257 | PACKED DECIMAL R Adjective Report Error! | پیکڈ ڈیسیمل ۔ اعشاری اعداد کی ثنائی حالت میں کوڈنگ کرنے کا ایک ایسا طریقہ جو ہر بائیٹ کو دو اعشاری ہندسوں کی نمائندگی کرنے کے استعمال سے سٹوریج سپیس بڑھا دیتا ہے ۔ |
258 | PACKED LIKEHERRING R Idiom Report Error! | بہت مضبوطی سے بندھا ہوا ۔ |
259 | PACKED LUNCH R Noun Report Error! | کام پر یا سکول لے جانے کے لیے ڈبے وغیرہ میں رکھا ہوا کھانا ۔ |
260 | PACKED OUT R Adjective Report Error! | پوری طرح بھرا ہوا ۔ پُر ہجوم ۔ |