Sr. | English Words | Urdu Words |
4371 | PARTHENOGENOSPORE R Adjective Report Error! | پیراتھینو سپور ۔ باکر بذرہ ۔ موٹی دیواروں والا ساکن بذرہ جو غیر زرخیز شدہ مادہ گیمٹ سے جنین میں تبدیل ہو جائے جیسا کہ کچھ الجائی میں ہوتا ہے ۔ |
4372 | PARTHENOGENY R Noun Report Error! | مادہ گمٹی ملاپ ۔ |
4373 | PARTHENOGONIDIUM R Noun Report Error! | خود زا کائی ۔ایک قسم کی سمندری کائی جوخود نکل آتی ہے ۔ |
4374 | PARTHENOLOGY R Noun Report Error! | بکارت شناسی ۔ بکارت کے سلسلے میں مطالعہ طبعی ۔ |
4375 | PARTHENON R Noun Report Error! | قدیم یُونان میں عقل و دانِش کی دیوی ۔ |