Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | PAILFUL R Noun Report Error! | وہ مقدار جو بالٹی یا کنستر میں آسکے ۔ بالٹی بھر ۔ ڈول بھر ۔ |
627 | PAILL R Name Report Error! | پائیل ۔ ایسا بچہ جو پاوؑں کے بل پیدا ہو ۔ |
628 | PAILLASSE, PALLIASSE R Noun Report Error! | زیریں گدا ۔ بھوسے یا لکڑی کے برادرے سے بھرا ہوا ایک گدا ۔ |
629 | PAILLETTE R Noun Report Error! | چمکیلی دھات کا ٹُکڑا جِسے اینمل رنگائی یا میناکاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ زرد دوزی میں ٹانکا جانے والا سِتارہ ۔ |
630 | PAILLON R Noun Report Error! | ورق ۔ پترا ۔ دھاتی ورق یا پترا جیسے ۔ میناکاری اور ملمع سازی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |