Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | PAINT R
Report Error! | روغن ، رنگ ، صبغہ ، معلق شدہ رنگین مادے (پگمینٹ) پر مشتمل مائع ۔ کسی سطح پر رنگ کا استعمال اور مائع کی تبخیر یا اس کا سخت ہو جانا سطح کا احاطہ پگمینٹ کے ساتھ جلد کی صورت میں کرتا ہے ۔ یہ مائع عموماً السی کے تیل ، ٹرپنٹائن یا دوسرے بخوری سیال کے تھنر اور ایک خشکندہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ خشکندہ السی کے تیل کو خشک کرنے یا سخت بنانے کا عمل تیز تر کرتا ہے ۔ رنگ ایمشن کی صورت میں پانی کی اساس بھی رکھتے ہیں چنانچہ انہیں ایملشن پینٹس کہا جاتا ہے ۔ اس طرح کے پینٹ ، بوٹاڈائن ، سسٹائرین اور پولی ونائل ایسی ٹیٹ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ |
697 | PAINT R Noun, Verb Report Error! | سطح پر رنگ پھیرنے کا مادّہ خصوصاً سیال ، روغن ، صبغہ رنگ کی تہ جو کِسی سطح پر جمی ہو ۔ |
698 | PAINT R Noun Report Error! | پینٹ ۔ گرافکس پروگرم کے ساتھ استعمال ہونے والا رنگ اور پیٹرن جو کسی ڈرائنگ کی خالی جگہوں کو پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اسے پینٹ برش اور سپرے کین جیسے ٹولز کی مدد سے اپلائی کیا جاتا ہے ۔ |
699 | PAINT R Verb Report Error! | پینٹ ۔ ڈرائنگ کے کسی حصے کو پینٹ رنگ یا پیٹرن سے بھرنا ۔ |
700 | PAINT R Noun Report Error! | روغن ۔ رنگ ۔ غازہ ۔ نقاشی ۔ |