Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | PALAEOARCTIC R Adjective Report Error! | دنیائے قدیم کے شمالی حصے کے متعلق ۔ |
932 | PALAEOBIOCHEMISTRY R Adjective Report Error! | پیلوبائیوکیمسٹری ۔ ماقبل تاریخ اجسام کی طرف سے استعمال ہونے والے کیمیکل پراسس کا مطالعہ ۔ |
933 | PALAEOBLOCOENOSIS R Adjective Report Error! | پیلوبلوکواینوسز ۔ ماقبل تاریخ اجسام کے اجتماع جس میں وہ باہم تعلق رکھنے والی کمیونٹی کی طرح رہتے تھے ۔ |
934 | PALAEOBOTANIST R Adjective Report Error! | پیلوبوٹانسٹ ۔ فوسلی نباتیات دان ۔ |
935 | PALAEOBOTANY R Adjective Report Error! | پیلوبوٹنی ۔ فوسلی نباتیات ۔ قدیم نباتیات ۔ |