Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | PAINTED LADY R Noun Report Error! | سُرخ نارنجی رنگ کی تتلی خصوصاً جِس پر سیاہ اور سفید چتیاں ہوتی ہیں ۔ |
727 | PAINTED PARTRIDGE R Noun Report Error! | جنوبی افر یقہ کا دراج ۔ |
728 | PAINTED PICTURES ARE DEAD SPEAKERS R Idiom Report Error! | تصویریں کیا ہیں گویا جان نہیں پر زبان ہے ۔ |
729 | PAINTED TURTLE R Adjective Report Error! | پینٹیڈ ٹرٹل ۔ رنگین کچھوا ۔ شمالی امریکہ کا عام پایا جانے والا خوبصورت کچھوا ۔ اس کے سر اور گردن پر زرد رنگ کی دھاریاں جبکہ ٹانگوں پہ سرخ رنگ کی دھاریاں جبکہ ٹانگوں پہ سرخ رنگ کی دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
730 | PAINTER R Noun Report Error! | مصور ۔ چتر کار ۔ نقاش ۔ رنگ ساز ۔ رنگ آمیز ۔ |