Sr. | English Words | Urdu Words |
3076 | PARAMETER R Noun Report Error! | وہ مقدار جو زیر غور صورت میں متعین ہو مگر صورتوں میں متعین ہو ۔ |
3077 | parameter R Phrase Report Error! | مقدار معلوم مستقل متحی : دورخی تجزیاتی جیومیٹری میں دو تغیرات کو تیسرے تغیر کے واسطے سے ظاہر کرنا ۔ یہ اصطلاح تیسرے تغیرکے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ ایک تعیر جسے مستقل رکھا جاسکتا ہو جبکہ دوسرے تغیرات کا اثر معلوم کیا جاتا ہے ۔ |
3078 | PARAMETER R Noun Report Error! | پیرامیٹر پروگرامنگ میں ایک یسی مقدار جو ایک متغیر کو آپریشن کی ابتداء پر یا پروگرام کے ذریعے ایک ایکسپریشن کا تعین کرنے سے قبل دی جا تی ہے ۔ |
3079 | PARAMETER DRIVEN R Adjective Report Error! | پیرمیٹرڈریون پرو گرام اس پر مشمتل ہونا یا اس کا کوئی حصہ یا ایک ایسا آپریشن جس کےکر یکٹر آوٹ کم کا تعین پیر امیٹرز کی ان مقداروں سے کیا جاتا ہے جو اہیں تفویض کی جاتی ہیں |
3080 | PARAMETER IN MATHEMATICS A QUANTITY THAT IS FIXED R
Report Error! | (ریاضی ) وہ مقدار جو زیر خور صورت میں متعین ہو مگر اور صورتوں میں غیر متعین ہو ۔ پرامیٹر ۔ |