Sr. | English Words | Urdu Words |
1176 | PALETTE KNIFE R Noun Report Error! | نقاشی کا چاقو ۔ چوڑے پھل کا دستہ دار چاقو نُما اوزار جو نقاش رنگ مِلانے ، جمانے یا اکھاڑنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
1177 | PALETTEKNIFE R Noun Report Error! | مصور کا رنگ ملانے والا فولادی چاقو ۔ |
1178 | PALFIUM R Noun Report Error! | ڈیکسٹرو مو راما ئیڈ کا تجارتی نام ۔ |
1179 | PALFREY R Noun Report Error! | ٹٹو ۔میانہ ۔ سواری کا گھوڑا ۔ |
1180 | PALFREY R Noun Report Error! | عام سواری کا گھوڑا خصوصاً عورتوں کے لیے ۔ |