Sr. | English Words | Urdu Words |
4241 | PARSLEY R Adjective Report Error! | پارسلے ۔ اجمود خراسانی اجوائن ۔ دو سالہ بوٹی ۔ ۔ دو فلقی چھتر پودا ۔ یورپ سے تعلق رکھتا ہے ۔ |
4242 | PARSLEY FERN R Noun Report Error! | ایک سرخس جِس کے پتّے اجوائن یا پودینے سے مِلتے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
4243 | PARSLEY-PIERT R Noun Report Error! | گُلاب کے خاندان کا ایک نیچے قد کا سالانہ پودا ۔ |
4244 | PARSNEP R Noun Report Error! | سفید گاجر |
4245 | PARSNIP R Noun Report Error! | ایک قِسم کی گاجَر ۔ ایک جڑی بوٹیوں کے گروہ کا یورپی ششمابی پودا جِسے امریکا میں کاشت کر کے مُلکی بنا لیا گیا ہے ۔ |