Sr. | English Words | Urdu Words |
4906 | PASQUEFLOWER R Noun Report Error! | موسم بہار کے اوائل کا ایک پھول جو گُل اشرفی خاندان سے تعلُّق رکھتا ہے ۔ |
4907 | PASQUINADE R Noun Report Error! | مزمّت ۔ فضیحت ۔ |
4908 | PASQUINADE R Noun Report Error! | مُذمَّت ۔ ہِجو ۔ ہِجو نامہ ۔ فضیلت ۔ |
4909 | PASQUINADER R Noun Report Error! | ہجو نگار ۔ ہجو کرنے والا ۔ ہجو یہ نظم یا نثر نگار ۔ |
4910 | PASROOR R
Report Error! | پسرور ۔ پاکستان ميں ضلع سيالکوٹ کی ايک تحصيل جو مغليہ دور ميں موسيقاروں کا شہر کے نام سے مشہور تھا ۔ اس شہر کے بنے ہوئے مٹی کے بَرتن پوری دنيا ميں بھيجے جاتے ہيں۔ (ايکسپورٹ کيے جاتے ہيں ۔ |