Sr. | English Words | Urdu Words |
2266 | PAPA-E-ROME R Noun, Name, Historical Report Error! | کیتھولک کلیسا کے فرماں روا کا لقب۔ یونانی زبان میں باپ کو پاپا کہتے ہیں۔ |
2267 | PAPABILE R Adjective Report Error! | اعلیٰ عہدے کے لائق ۔ اعلیٰ مُقام کے قابل ۔ اچھے مُقام کے لائق ۔ |
2268 | PAPACY R Noun Report Error! | پاپائیت ۔ باپ کا عہدہ اور اس کی عظمت ۔ |
2269 | PAPACY R Noun Report Error! | پاپاۓ کلیسا کا عہدہ یا اس کی میعاد ۔ پاپائی نِظام ۔ |
2270 | PAPAIN R Noun Report Error! | پاپین ۔ پپیتے کے کچے پھل ۔ |