Sr. | English Words | Urdu Words |
5301 | PASTEURIAN R Adjective Report Error! | پاستری ۔ شبیہ لوئی پاستر ۔ |
5302 | PASTEURISM R Adjective Report Error! | ٹیکہ ۔ |
5303 | PASTEURISM R Noun Report Error! | ٹیکا لگا کر امراض خصوصاً کتے کے کاٹے کا علاج اور حفظ ماتقدم ۔ |
5304 | PASTEURIZATION R Noun Report Error! | ایک طریقہ کار جس کے ذریعے کسی مائع کو بکٹیریا سے پاک کیا جاتا ہے ۔ |
5305 | PASTEURIZATION R Noun Report Error! | تَطہیر حَرارتی ۔ جُذوی طَور پَر پاک کَرنا ۔ خَصُوصاً دُودھ کو اِتنے دَرجَہ حَرارَت تَک گَرَم کیا جاتا ہے کہ جَراثیم مَر جائیں لَیکِن جَراثیم کے بَذرے خَتَم نَہیں ہوتے ۔ |