Sr. | English Words | Urdu Words |
4361 | PARTHENOGENESIS R Adjective Report Error! | پیراتھینوجینسز ۔ خودزائی ۔ باکرہ زائی ۔ زرخیزی کے بغیر تولید ۔ غیر زرخیز شدہ بیضہ کانئے جنین میں نشوونما پانا ۔ |
4362 | PARTHENOGENESIS R Noun Report Error! | اصلی کی بجائے کسی اور جگہ سے نشوونما پانا ۔ پودوں میں یہ عام ہے ۔ |
4363 | PARTHENOGENESIS R Noun Report Error! | تخم کی بار آوری کے بغیر ۔ اچھوت زائی ۔ خود زائی ۔ |
4364 | parthenogenesis R Phrase Report Error! | پارتھینو جینسز ، خووزائی ، باکرہزائی : نرگیمیٹ سے باروری کے بغیر انڈے یا بیضے کانٹنے فرد میں تبدیل ہونا ۔ یہ قدرتی طور پر بعض پودوں اور بعض حیوانوں میں واقع ہوتا ہے ۔ دوسروں میں مصنوعی طور پر ایسا کیا جاسکتا ہے ۔ |
4365 | PARTHENOGENESIS R Adverb Report Error! | بغیر تر اور مادہ کے ملے پیدا ہونا خود زانی خودرو ۔ |