Sr. | English Words | Urdu Words |
2561 | PARA R Name Report Error! | پارہ: ریزہ ۔ ٹکڑا ۔ حصہ ۔ پارچہ ۔ |
2562 | PARA R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی نزد ۔ |
2563 | PARA AMINOBENZOIC ACID R Adjective Report Error! | ایک قسم کا قدرتی تیزاب جو دھوپ سے بچانے والی کریموں اور لوشنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2564 | PARA AMINOSALICYLIC ACID R Adjective Report Error! | ایک دوا جو اسپرین سے متعلق ہے اس سے کئی قسم کے تپ دق کا علاج ممکن ہے ۔ |
2565 | PARA ANESTHESIA R Adjective Report Error! | جسم کے نچلے حصے کی بے حسی ۔ |