Sr. | English Words | Urdu Words |
2601 | PARABOLA R Noun Report Error! | شلجمی شکل ، بیضوی شکل ۔ |
2602 | parabola R Phrase Report Error! | پیرا بولا، شکل قریب البیضوی : ایک ایسا مستوی منعنی جو ایک مخروط کو بیچ میں سے اس کی ایک جانب کے متوازی کاٹ کر پیدا کیا جائے ۔ دو ، ایک سطح مستوی پر اسے نقطوں کا محل وقوع جو اسی سطح مستوی پر ایک قائم نقطے اور قائم خط سے ہم فاصلہ ہوں ۔ |
2603 | PARABOLA R Noun Report Error! | مکافی ۔ ایک مستوی خط منحنی یا قوس جو ایک مخروط کو اس کے پہلو کے متوازی قطع کرنے سے بنے ۔ |
2604 | PARABOLA METHOD R Noun Report Error! | مکحف طریقہ ۔ پیرابولا طریقہ ۔ |
2605 | PARABOLE R Noun Report Error! | تشبیہ ۔ تمثیل ۔ |