Sr. | English Words | Urdu Words |
356 | PADAASH R Name Report Error! | پاداش: نتیجہ ۔ اخذ ۔ جزا۔ بدلہ ۔ |
357 | PADALIUM MUREX R Noun Report Error! | گوکھرو |
358 | PADAM R Name Report Error! | پدم ۔ گول چکر دار نشان جو آدمی کی انگلیوں پر ہوتا ہے ۔ نیلوفر ۔کنول ۔ ہاتھی کی کھال کے نشان ۔ علم ہندسہ میں سونیل کا ایک پدم ہوتا ہے ۔ |
359 | PADAMI R Name Report Error! | پادامی ۔ شکاری ۔ جو چڑیوں کو جال سے پکڑتا ہے ۔ |
360 | PADANT R Noun Report Error! | خودنمائی کرنے والا ، وہ معلم جس میں علم ہو مگر معاملہ فہمی اور سنجیدگی نہ ہو ، نظریہ پرست ۔ |