Sr. | English Words | Urdu Words |
1716 | PANCAKE R Noun Report Error! | باریک تلا ہوا ٹکڑا ۔ آگ پر تلا ہوا کلچہ یا کیک ۔ |
1717 | PANCAKE R Noun Report Error! | چپٹا کیک ۔ مال بڑا ۔ کڑاہی کا پکا ہوا ۔ |
1718 | PANCAKE BULL R Noun Report Error! | یوم استغفار کے دن کلیسا کی صدائے ناقوس جو اس بات کی دعوت ہو تی ہے کہ آج اپنے گناہوں کا اعتراف کرنا ہے ۔ |
1719 | PANCAKE DAY R Noun Report Error! | عیسائی چلّے کے پہلے بُدھ سے قبل کا منگل جِس دِن رومن کیتھلک پادری کے سامنے گُناہوں کا اعتراف کر کے پاک ہو جاتے ہیں اور پین کیک کھایا جاتا ہے ۔ |
1720 | PANCAKE ICE R Noun Report Error! | پتلی برف ۔تیرتے ہوئے برف کے چپٹے ٹکڑے ۔ |