Sr. | English Words | Urdu Words |
6191 | PAX DEI R Noun Report Error! | خدا کی مہربانی ۔ خدائی امن ۔ امن خداوندی ۔ |
6192 | PAX ROMANA R Noun Report Error! | امن رومی ۔ جنگ کی ممانعت سلطنت رومتہ الکبری کی ماتحت ریاستوں کو ۔ |
6193 | PAX VOBIS R Noun Report Error! | تم پر سلامتی ہو ۔ |
6194 | PAXILLA R Adjective Report Error! | پیکسیلا ۔ ستارہ مچھلیوں میں ستون نما ریڑھ ۔ چوٹی چپٹی اور خارچوں یا کانٹوں سے ڈھکی ہوتی ہے ۔ |
6195 | PAXILLATE R Adjective Report Error! | خارپشتو ں میں عمودی شکل کی جیسی ساخت کا یا اس سے متعلق ۔ |