Sr. | English Words | Urdu Words |
2726 | PARADIDDLE R Noun Report Error! | ڈھول وغیرہ کی ابتدائی ضربیں یا ٹکوریں چار ضربوں کی گت جِن میں یہ تسلسل ہوتا ہے ۔ |
2727 | PARADIDYMIS R Noun Report Error! | بالغ افراد کی منی سامنے کی ڈوری میں لگا برنج |
2728 | PARADIGM R Noun Report Error! | آمد نامہ ۔ مثال ۔ نمونہ ۔ |
2729 | PARADIGM R Noun Report Error! | پیراڈائیم ۔ ایک ایسی مثال یا پیٹرن جو ایک پروسیس یا سسٹم کا نمانہ پیش کرتا ہے ۔ |
2730 | PARADIGM SHIFT R Noun Report Error! | بُنیادی تبدیلی ۔ کایا پلٹ ۔ نئی انقلابی فِکر ۔ |