Sr. | English Words | Urdu Words |
421 | PADEED R Name Report Error! | پدید ۔ عیاں ۔ آشکارا ۔ نمایاں ۔ ظاہر ۔ |
422 | PADEMELON R Noun Report Error! | جِنس تھائیلوجیل کا ایک چھوٹا تھیلی دار جانور ۔ جو آسٹریلیا کی ساحِلی جھاڑیوں کے جُھنڈوں میں رہتا ہے ۔ |
423 | PADEMELON R Adjective Report Error! | پیڈی میلن ۔ چھوٹی کنگرو ۔ ایک میٹر لمبا ہوتا ہے جس میں سے آدھی دم ہوتی ہے ۔ مشرقی آسٹریلیا کے گھنے جنگلوں اور جھاڑیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
424 | PADESTAL R Verb Report Error! | کھمبے یا ستون کی کرسی ، ستون کا پایہ ، بنیاد ، کرسی یا پائے پر کھڑے کرنا ۔ |
425 | PADESTAL COVER R Noun Report Error! | مشین کے سہارے کاخول ۔ |