Sr. | English Words | Urdu Words |
1816 | PANDA CAR R Noun Report Error! | پولیس کی گشتی کار ۔ جو پہلے سیاہ سفید یا نیلے و سفید رنگ کی ہوا کرتی تھی ۔ |
1817 | PANDAN KHARCHA R
Report Error! | خرچہ پاندان ۔ |
1818 | PANDANACEAE R Noun Report Error! | کیوڑیہ ۔ |
1819 | PANDANUS R Noun Report Error! | مدارینی پودا یا جھاڑی جِس کا تنا پیچ کھایا ، جڑیں ہوائی اور پتلے لمبے پتّوں کا مرغولے دار گُچھا ہوتا ہے ۔ |
1820 | PANDANUS R Noun Report Error! | کیوڑہ ۔ |