Sr. | English Words | Urdu Words |
4136 | PAROXYSMAL NOCTURNAL DYSPNEA R Noun Report Error! | نیند کرتے وقت مریض کا سانس گھٹے بالخصوص رات کے وقت جس میں لیٹنے کی پوزیشن کا بھی اہم رول کرتا ہے یہ تکلیف دل کے فیل ہونے کا پیش خیمہ یا مزمن استسقاء یا پھیپھڑوں کی مزمن تکلیف کا اظہار ہوتا ہے |
4137 | PAROXYSMAL NOCTURNAL HEMOGLOBINURIC R Noun Report Error! | خون نالیوں میں جم جانے کے سبب پیشاب میں ہیموگلوبن آنا |
4138 | PAROXYSMAL TACHYCARDIA R Adjective Report Error! | بطن کے اندر پہنچنے والی خون کی گردش کو متاثر کرنے والا مرض ۔ |
4139 | PAROXYSMALIST R Noun Report Error! | عقیدہ آشوبیت کا قائل ۔ |
4140 | PAROXYSMALLY R Adverb Report Error! | لرزہ افگن طور پر ۔ شدت کے ساتھ ۔ |