Sr. | English Words | Urdu Words |
2271 | PAPAIN R Noun Report Error! | پروٹین یا لحمیہ کے ہضم میں مددگار ایک خامرہ جو کچے پپیتے سے حاصِل ہوتا ہے اور گوشت کو گلانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں ۔ |
2272 | PAPAIN R Noun Report Error! | ایک مرکب جو ایک یا ایک سے زائد پروٹین حضم کرنے والے آنزائیم پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ |
2273 | PAPAL R Adjective Report Error! | پاپاتی ۔ صلیب ۔ |
2274 | PAPAL R Adjective Report Error! |
پاپا کا عہدہ یا عہد حکومت ، پاپائی نظام ، پوپ کے متعلق ، اسقف اعظم کا ، منصب پاپائی کا ۔
|
2275 | PAPAL R Adjective Report Error! | پاپاۓ روم یا پاپائی نِظام سے مُتعلق ۔ |