Sr. | English Words | Urdu Words |
3851 | PARITY R Noun Report Error! | پیریٹی برابر یاایک جیسا ہونے کی خاصیت کمپیوٹرز میں یہ ایک ایرر چیکنگ طریقہ کار کا حوالہ دیتا ہے جس میں ایک کے اعدا لازماایک جیسے ہونے چاہئیں جفت یا طاق تاکہ بٹس کے گروہ کو کسی ایر ر کے بغیر ٹرانسمٹ کیا جا سکے ۔ |
3852 | PARITY R Noun Report Error! | مساوات مبادلہ ۔ مساوات زر ۔ دو ملکوں کے سکوں کے مبادلے کا معمولی حالت میں ہونا ۔ |
3853 | PARITY BIT R Noun Report Error! | پیریٹی بٹ ایک زائد بٹ جو کمپیوٹر سسٹمز میں یا سٹمزکے ما بین ڈیٹا بٹس کے گروپس ٹرانسفر کرنے کے دوران ایررز چیک کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
3854 | PARITY CHECK R Noun Report Error! | پیریٹی چیک ٹر انسمٹ کیے گئے ڈیٹا کی صحت جانچنے کے لیے پیریتی کا استعمال ۔ |
3855 | PARITY OF ESTEEM R Adjective Report Error! | یہ عقیدہ کہ اساتذہ طلبہ اور والدین کی نظر میں تمام سکول برابر مرتبہ رکھتے ہیں ۔ |