Sr. | English Words | Urdu Words |
2886 | PARALANGUAGE R Noun Report Error! | ابلاغ ۔ بات چیت میں زُبان کے مددگار عناصر ۔ لہجہ ۔ حرکات و سکنات ۔ |
2887 | paraldehyde
R Phrase Report Error! | پیرا ایلڈی ہائیڈ : ایتھانال ethanal (acetaldehyde) کا ترکیبہ مرکب ۔ |
2888 | PARALDEHYDE R Noun Report Error! | تشنج دور کرنے والی اور خواب آور دوا ۔ |
2889 | PARALDEHYDE R
Report Error! | پیراڈی ہائیڈ ۔ ایسی ٹل ڈی ہائیڈ کا ایک پولیمر سیال حالت میں ہوتا ہے ۔ نقطہ جوش ۱۲۴ سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ ایل ڈی ہائیڈ کو ایک قطرہ مرتکز ہائیڈرو سلفیورک ایسڈ شامل کرنے کے بعد طویل عرصہ تک رکھنے سے حاصل کیا جاتا ہے پیرل ڈی ہائیڈ کو ادویات میں خواب آور مادہ کے طور پر شامل کیا جاتا ہے ۔ |
2890 | PARALDEHYDE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ سیال ۔ |