Sr. | English Words | Urdu Words |
1166 | PALEOZOOLOGY R Noun Report Error! | رکازی حیوانیات ۔ قدیم حیوانیات ۔ |
1167 | PALESTINE R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical, Geology, Historical Report Error! | فلسطین دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ اس علاقہ کا نام ہے جو لبنان اور مصر کے درمیان تھا جس کے بیشتر حصے پر اسرائیل کی ریاست قائم کی گئی ہے۔ 1948 سے پہلے یہ تمام علاقہ فلسطین کہلاتا تھا۔ |
1168 | PALESTINIAN R Noun, Adjective Report Error! | فلسطینی ۔ فلسطین سے تعلق رکھنے والا ۔ فلسطینی قدیم یا جدید باشِندہ ۔ |
1169 | PALESTR R Noun Report Error! | اکھاڑہ دنگل ۔ ورزش گاہ ۔ |
1170 | PALETOT R Noun Report Error! | ڈھیلا لبادہ ۔ چوغہ ۔ فرغل ۔ |