Sr. | English Words | Urdu Words |
2046 | PANNIER R Noun Report Error! | ٹوکری ، بند ٹوکری ، دامن ۔ |
2047 | PANNIER,PANIER R Noun Report Error! | بوجھ اٹھانے کی ٹوکڑی ۔ |
2048 | PANNIFORM R Noun Report Error! | نمدہ نما |
2049 | PANNIKIN R Noun Report Error! | پینے کی چھوٹی دھات کی پیالی ، کٹوری ۔ پیالی میں بھری ہوئی چیز ۔ |
2050 | PANNING R Noun Report Error! | پیننگ ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک ایسا ڈسپلے طریقہ جس میں نظر آنے والی ونڈو عمودی یا افقی طور پر سکین کرتی ہے بالکل ایک کیمرے کی طرح تاکہ موجودہ تصویر کی آف سکرین ایکسٹنشنز کو ہموار ویو میں لایا جاسکے ۔ |