Sr. | English Words | Urdu Words |
1936 | PANGOLIN R Noun Report Error! | چھاپہ ۔ ایک مخصوص حیوان ۔ |
1937 | PANGOLIN R Noun Report Error! | ایک ثدوی جانور جِس کا سر چھوٹا ، تھوتھنی لمبی ہوتی ہے اور زُبان سے چیونٹیاں چاٹ کر کھاتا ہے ۔ |
1938 | PANGOLINS R Adjective Report Error! | پینگولینز ۔ فلس دار مور خور ۔ ان ممالیہ کے جسم پر سخت قسم کا کھپریل ہوتا ہے ۔ تھوتھنی لمبوتری ۔ دانت نہیں ہوتے ۔ لمبی پتلی زبان ہوتی ہے ۔ کان چھوٹے چھوٹے ۔ ٹانگیں چھوٹی لیکن پنجے لمبے ہوتے ہیں ۔ دم بھی لمبی ہوتی ہے ۔ جنگلوں میں رہتے ہیں ۔ دو ہندوستان میں اور ایک چین میں پائی جاتی ہیں ۔ |
1939 | PANHANDLE R Noun Report Error! | ایک پین کا دستہ ۔ |
1940 | PANHANDLE R Verb Report Error! | کسی سے بھیک مانگنا ۔ |