Sr. | English Words | Urdu Words |
2861 | PARAHEPATIC R Adjective Report Error! | نیز جگر ۔ جگر سے متعلق ۔ |
2862 | PARAHEPATIS R Adjective Report Error! | وہ حصے جو جگر سے ملے ہوں ۔ |
2863 | PARAHEPATITIS R Adjective Report Error! | جگر کے قریب کے حصوں میں سوزش ۔ |
2864 | PARAHORMONE R Noun Report Error! | ایک ایسا مادہ جو بطور ہارمون کام کرتا ہو لیکن جس کی اپنی کوئی ہیئت نہ ہو ۔ |
2865 | PARAHYDROGEN R
Report Error! | پیرا ہائیڈروجن ۔ ہائیڈروجن مالیکیولز جن میں دو مرکزوں کی گردش غیر متوازی ہوتی ہے ۔ |