Sr. | English Words | Urdu Words |
2831 | PARAGON R Verb Report Error! | کمال ، کامل ، خوبیوں کا مجموعہ ، مقابلہ کرنا ، تشبیہ دینا ۔ |
2832 | PARAGONIMIASIS R Noun Report Error! | ایک استوائی مرض جو مشرق اقصیٰ میں بکثرت پایا جاتا ہے ۔ |
2833 | PARAGONIMUS R Noun Report Error! | استوائی علاقے کے طفیلیے جو مشرق اقصیٰ میں بکثرت پائے جاتے ہیں یہ جوانوں کے پھیپھڑوں میں خرابی پیدا کرتے ہیں جو پکی ہوئی مچھلی اور کیکڑے بکثرت کھاتے ہیں ۔ |
2834 | PARAGONITE R Noun Report Error! | ابرق کی ایک قسم جو سفید ابرق سے مماثل ہوتی ہے ۔ |
2835 | PARAGONITIC R Adjective Report Error! | اس قسم کی ابرق کا ۔ |