Sr. | English Words | Urdu Words |
906 | PALACE SCHOOL R Adjective Report Error! | بادشاہ کے محل میں چلنے والا سکول جس میں بادشاہ کے بچے اور دیگر چیدہ چیدہ افراد کے بچے زیر تعلیم ہوں ۔ |
907 | PALACOALGOLOGIST R Adjective Report Error! | پیلا کولگولوجسٹ ۔ فوسل الجائی پہ تحقیق کرنے والا ۔ |
908 | PALADIN R Noun Report Error! | پہلوان ۔ بطل جلیل ۔ کسی نیک مقصد کا بہادر ۔ علم بردار ۔ ہیرو ۔ |
909 | PALADIN R Noun Report Error! | شار لمین کے دربار کے ۱۲ امرا میں سے کوئی جِن کا سربراہ کاوٴنٹ پیلاٹین تھا ۔ |
910 | PALAE ENTHOLOGY R Adjective Report Error! | پیلا اینتھولوجی ۔ قدیم نسلیات ۔ ابتدائی انسان اور ارتقا کا علم ۔ |