Sr. | English Words | Urdu Words |
3906 | PARKINSONISM R Noun Report Error! | بیماری کا نام ۔ |
3907 | PARKINSONISM R Noun Report Error! | اس مرض میں مریض لڑکھڑا کر چلتا ہے اور بدن میں ریشہ پیدا ہو جاتا ہے انگلیاں اور ہاتھ تھرانے اور لڑکھڑانے لگتے ہیں ۔ |
3908 | PARKINSONISM R
Report Error! | رعشہ، اس بیماری میں مریض میں چال کی لڑکھڑاہٹ اور بدن میں رعشہ ہوتا ہے. انگلیاں اور ہاتھ پیر کانپتے ہیں. منشیات کے عادی لوگ اکثر اس کا شکار ہوتے ہیں. تنزلی قسم کا مرض ادھیڑ عمر میں اور شریانی قسم کا مرض بڑھاپے میں ہوتا ہے. یہ مرض٣٠ تا٤٠ سال کی عمر میں ہوتاہے |
3909 | PARKINSONISM R Noun Report Error! | پار کنسنیت ۔ پارکنسن بیماری ۔ اعصابی بِگاڑوں کا ایک گروہ بشمُول مرض پارکنس ۔ |
3910 | PARKINSON`S DISEASE R Noun Report Error! | ایک بڑھتا ہوا اعصابی مرض جِس کی خاص علامت رعشہ اور پٹھوں کی سختی ہے ۔ |