Sr. | English Words | Urdu Words |
1251 | PALLADIOUS R Adjective Report Error! | پلاڈیم کے ایسے مرکبات کے لئے استعمال ہوتا ہے جس میں دھات کے اجزازیادہ ہو ں ۔ |
1252 | PALLADISM R Noun Report Error! | براعظمی فریمیسنری کا نظریہ ۔ |
1253 | PALLADIST R Noun Report Error! | براعظمی فریمیسنری کا حامل ۔ |
1254 | PALLADIUM R Noun Report Error! | تار پذیر دھاتی عنصر ۔ |
1255 | PALLADIUM R Noun Report Error! | ایک سفید نرم دھاتی عنصر جو بعض کچ دھاتوں کے ساتھ مِلا ہوا پایا جاتا ہے اور کیمیائی تجربات میں عمل انگیز کے طور پر نیز زیورات بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |