Sr. | English Words | Urdu Words |
4856 | PASCAL R Noun Report Error! | دبائو کا یونٹ ایک نیوٹن فی مربع میٹر کے برابر ہوتا ہے ۔ |
4857 | PASCAL R Noun Report Error! | کِسی دباوٴ کی اکائی جو ایک نیوٹن فی مربع میٹر کی قُوّت کے مساوی ہوتی ہے ۔ |
4858 | pascal R Phrase Report Error! | پاسکل :دباﺅ کی ماخوذ ایس آئی اکائی ۔ یہ ایک نیو ٹن فی مربع میٹر کے برابر ہے ۔ |
4859 | pascal,s law of fluid pressure R Phrase Report Error! | پاسکل کاسیالی دباﺅ کا قانون : سیال کے بند جسم پر کہیں بھی دباﺅ ڈالا جائے وہ تماماطراف میں برابر پڑے گا ۔ وہ برتن کی سطح کے ہر حصے پر قائمہ زاویہ پر عمل کرتا ہے ۔ قوت فی اکائی ایریا پر یکساں ہوگی ۔ |
4860 | PASCH R Noun Report Error! | قدیم ۔ ضیافت ۔ |