Sr. | English Words | Urdu Words |
4381 | PARTHIAN R Noun Report Error! | قدیم ایشیائی سلطنت پارتھیا کا باشندہ ۔ |
4382 | PARTHIAN GALANCE R Noun Report Error! | پچھلی نظر ۔ نگاہ واپسیں ۔ وہ نظر جو چلتے وقت ڈالی جائے ۔ |
4383 | PARTHIAN SHOT R Noun Report Error! | رُخصت کے وقت کی آخری نِگاہ یا فِقرہ ۔ |
4384 | PARTHINON R Noun, Name, Greek, Archiology Report Error! | پارتھینون یونانی دیوی ایتھنا کا مندر ہے جسے موجودہ یونانی دارالحکومت ایتھنز کے مشہور زمانہ ایکروپولس میں 5 ویں صدی میں تعمیر کیا گیا۔ یہ قدیم یونان کی عمارات میں سب سے زیادہ بہتر حالت میں ہے۔ اس میں موجود بت یونانی آرٹ کے عروج کی داستانیں بیان کرتے ہیں۔قدیم پارتھینون 480 قبل مسیح میں فارسیوں کے حملے میں تباہ ہو گیا تھا جس کے بعد موجودہ پارتھینون کو اس قدیم مندر کی جگہ تعمیر کیا گیا۔ چھٹی صدی عیسوی میں پارتھینون گرجے میں تبدیل کر دیا گیا۔ 1460ء کے اوائل میں عثمانیوں کے ہاتھوں ایتھنز اور یونان کی فتح کے بعد اسے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔ |
4385 | PARTI COLORED , PARTY COLORED R Adjective Report Error! | رَنگا رَنگ ۔ رَنگ بَرنگ ۔ |