Sr. | English Words | Urdu Words |
6011 | PAUL-BUNNELL TEST R Noun Report Error! | مانوکَلیوسِس کی تَشخیص میں مُستَعمَل سیرولوجیکَل ٹیسٹ |
6012 | PAUL-MIKULICZ OPERATION R Noun Report Error! | قولون کے حِصّے کو کاٹنے کا طَریقَہ |
6013 | pauli (exclusion) principle R Phrase Report Error! | پالی کا اخراجی اصول : کسی ایٹم کے مرکزے کے گرد متحرک ہر ایک الیکٹران کوانٹم اعداد کی اقدار سے مخصوص ہوتا ہے ۔اس اصول کے مطابق ایک ہی ایٹم میں کوئی دوالیکٹران ایک جیسا چار کو انٹم اعداد کا سیٹ نہیں رکھ سکتے ہیں یہ اصول پیر یا ڈک جدول بنانے میں بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔ |
6014 | PAULI EXCLUSION PRINCIPLE R Noun Report Error! | پالی کا اختصاصی اصول ۔ یہ دعویٰ کہ کوئی سے دو فرمیونز ایک ہی عدد قدریہ کے حامِل نہیں ہو سکتے ۔ |
6015 | pauli exclusion principle R Phrase Report Error! | تفصیل کے لیے pauli principle دیکھوں ۔ |