Sr. | English Words | Urdu Words |
4181 | PARROT WORK R Noun Report Error! | محض تقلیدی اعادہ یا مصنوعی اعادہ ۔ |
4182 | PARROT WRASSE R Noun Report Error! | منطقہ حارہ کے سمندروں میں پائی جانے والی سخت جبڑے والی مچھلی ۔ |
4183 | PARROT-FASHION R Adverb Report Error! | طوطے کی طرح رٹ کر یاد کرنا ۔ |
4184 | PARROTED R Verb Report Error! | دہرایا ، طوطے کی طرح آواز دہرایا ۔ |
4185 | PARROTFISH R Noun Report Error! | طوطا مچھلی ۔ گرم عِلاقوں کی مُتعدِد مُختَلِف اِقسام کی مچھلیوں میں سے کوئی ایک جو چمک دار رنگوں کی ہوتی ہیں ۔ |