Sr. | English Words | Urdu Words |
4651 | PARTITION BY COURT R
Report Error! | بٹوارہ بذریعہ عدالت ۔ تقسیم بذریعہ عدالت ۔ |
4652 | PARTITION CO-EFFICIENT R
Report Error! | تقسیمی قدر ۔ جب ایک منحل دو غیر آمیزش پذیر سیالات میں تحلیل ہوتا ہے تو تقسیمی قدر وہ تناسب ہوتی ہے جو ایک سیال کے ارتکاز سے دوسرے سیال کے ارتکاز میں پایا جاتا ہے اور یہ ایک مستقلہ ہے ۔ زیادہ درست طور پر ارتکاز ات کی بجائے دونوں سیالات میں منحل کی سرگرمیوں کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4653 | PARTITION DEED R
Report Error! | تقسیم نامہ ۔ دستاویز بٹوارہ ۔ |
4654 | partition function R Phrase Report Error! | تقسیمی فنکشن : توانائی ای آئی کے ساتھ تھرموڈائنامک نظام کے لیے تقسیمی فنکشن ۔ |
4655 | PARTITION GAS- FILTRATION GEL PERNEATION R Noun Report Error! | جس میں محلل کو دومائع درجوں میں استومال کہا جاتا ہے |