Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 | PANDA R Adjective Report Error! | پانڈا ۔ ریچھ نما حیوان ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ ہمالیہ کے جنوب مشرق میں پایا جاتا ہے ۔ سرخی مائل بھوری فر اور لمبی پھولی ہوئی دم رکھتا ہے جس پر دائرے ہوتے ہیں ۔ |
1812 | PANDA R Noun Report Error! | ایک بڑا ریچھ جیسا ثدوی حیوان جو چین اور تِبت کے بعض پہاڑی جنگلوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
1813 | PANDA R Noun Report Error! | ہمالیائی جنگلوں کا ایک شہ زور ریچھ کی قسم کا جانور ، ریچھ بلاﺅ ۔ |
1814 | PANDA R Name Report Error! | پانڈا ۔ ہرہمن ۔ مندر کا پجاری ۔ عالم ۔ فاضل ۔ |
1815 | PANDA R Noun Report Error! | پانڈا ۔ گوشت خور ۔ درندہ ۔ |