Sr. | English Words | Urdu Words |
4896 | PASION FLOWER R Noun Report Error! | گل ساعت ، گل صلیبی |
4897 | PASKHA R Noun Report Error! | ایک مُرغن روسی میٹھی ڈِش جِس میں پنیر ، دہی ، خُشک میوہ پڑتا ہے ۔ |
4898 | PASO DOBLE R Noun Report Error! | بال روم رقص جو لاطینی امریکا کی مخصوص چال پر مبنی ہے ۔ اس طرز کی چال ۔ |
4899 | PASONAGE R Noun Report Error! | کلیسائی وقف یا جا گیر ۔ پادری کا مکان ۔ |
4900 | PASONESS R Noun Report Error! | حلقے کی پادری کی بیوی ۔ |