Sr. | English Words | Urdu Words |
5081 | PASSING OF ORDERS R
Report Error! | احکامات کا صادر کرنا صدور ا حکام ۔ |
5082 | PASSING OFF R Noun Report Error! | دھوکہ دہی کی نیت سے ایک شیز دوسرے کی ظاہر کرکے فروخت کرنا (جائیداد یا شے کے آگے منتقل ہوجانے کے حوالے سے بھی بولتے ہیں ) ۔ |
5083 | PASSING OFF LAW R Verb Report Error! | فریب سے جعل سازی سے کوئی چیز فروخت کرنا ۔ |
5084 | PASSING SHOT R Noun Report Error! | گیند کو مُخالف کھلاڑی کی پہنچ سے دور پھینکنے کے لیے لگایا جانے والا ہاتھ ۔ |
5085 | PASSION R Noun Report Error! | جوش جذبہ ولولہ ، شوق ، آرزو ، جذبات کا ہیجان ۔ |