Sr. | English Words | Urdu Words |
2771 | PARADUODENAL HERNIAL R Noun Report Error! | حجاب حاجز میں مری کے بائیں طرف سے معدہ کا سینہ کے حصہ میں چڑھ آنا |
2772 | PARADXICAL RESPIRATION R Noun Report Error! | وہ حالت جس میں سانس لیتے وقت پھیپھڑہ یا پھیپھڑہ کا کچھ حصہ خالی ہو جاتا ہے اور سانس خارج کرتے وقت پھیپھڑہ یا اس کا کچھ حصہ بھر جاتا ہے |
2773 | PARAESTHESIA R Greek Report Error! | لَمس کاذَب ۔ محسُوس کَرنے کا غَیر مَعمُولی پَن |
2774 | PARAESTHESIA R Adverb Report Error! | حواس کی غیر معمولی کیفیت ۔ |
2775 | PARAESTHESIA,PARAESTHESIS R Noun Report Error! | لمس ۔ کاذب ۔ کھجلی ۔ خارش ۔ |