Sr. | English Words | Urdu Words |
2486 | PAPPUS R Adjective Report Error! | پاپس ۔ ریشک ۔ بیج کے اوپر باریک رواں جو پیراشوٹ کا کام دیتا ہے اور جب تیز ہوا کے ذریعے متعدد پودوں کی تخم ریزی ہوتی ہے تو یہ رواں یا باریک ریشے بیج کی مدد کرتے ہیں ۔ |
2487 | PAPPUS R Noun Report Error! | ریشک ۔ |
2488 | PAPPUS R Noun Report Error! | بعض جنگلی جھاڑیوں کے پھلوں پر اُگا ہوا رواں ۔ |
2489 | PAPPY R Adjective Report Error! | رقیق ۔ ملائم ۔ نرم ۔ پلپلا ۔ |
2490 | PAPPY R Noun Report Error! | باپ کو پُکارنے کے لیے بچوں کے مُنہ کا لفظ ۔ |