Sr. | English Words | Urdu Words |
1751 | PANCREAS R Adjective Report Error! | پینکریاس ۔ مانقراس ۔ لبلبہ ۔ نظام ہضم کا ایک غدود جو ہضم اینزائم اور انسولین خارج کرتی ہے ۔ |
1752 | PANCREAS R Noun Report Error! | لبلبہ۔معدے کی پشت پر واقع ایک لمبوترا اور بےقاعدہ شکل کا گلینڈ۔ |
1753 | PANCREAS R
Report Error! | پينک ريز ۔ لبلبہ |
1754 | PANCREAS R Greek Report Error! | لَبلَبَہ ۔ زُبان کی شَکَل والی غَدُود ۔ یہ ہاضمَہ میں مُفید رَطُوبَت اور اِنسولین خارَج کَرتا ہے |
1755 | PANCREAS R Noun Report Error! | عنق الطحال ، لبلبہ ، پیٹ کے نیچے کے حصے کا ایک غدود ، میٹھی روٹی ۔ |