Sr. | English Words | Urdu Words |
2871 | PARAKEET R Adjective Report Error! | پیراکیٹ ۔ ٹوٹیاں ۔ دراز دم طوطا ۔ شوخ رنگوں والا چھوٹا طوطا ۔ خمدار چونچ ۔ لمبی دم اور پیوستہ انگلیوں والے پاوں رکھتا ہے ۔ ان کی وجہ سے اسے درختوں کی شاخوں پہ چڑھنے میں مدد ملتی ہے ۔ پکے ہوئے پھل کھاتا ہے ۔ |
2872 | PARAKEET R Noun Report Error! | چھوٹے ، عموماً لمبی دُم والے طوطوں میں سے کوئی ۔ |
2873 | PARAKEET OQUTE R Noun Report Error! | ایک قسم کا طوطا جس کی دُم لمبی ہوتی ہے ۔ |
2874 | PARAKEET,PARAQUET,PAROQUET,PARROKET,PARROQUET R Noun Report Error! | چھوٹا طوطا ۔ |
2875 | PARAKELIA R Noun Report Error! | آسٹر یلیا ں کی ایک گھا س جو جانوروں کی غذاکے طور پر کام آتی ہے ۔ |