Sr. | English Words | Urdu Words |
2336 | PAPER CHROMATOGRAPHY R
Report Error! | کاغذ کرومیٹو گرافی ۔ ایک منحل مکسچر پانی میں تحلیل کے بعد کرومیٹو گراف پیپر کی ایک سٹرپ پر لگایا جاتا ہے ۔ پھر ایک اور محلل کو سٹرپ پر سے گزرنے دیا جاتا ہے ۔ مسلسل اور بار بار تقسیم کے نتیجہ میں ہر جزو کی منتقلی کی شرح مختلف ہوتی ہے جو پیپر پر ان کی علیحدگی کی ذمی دار ہوتی ہے اسے بنیادی طور پر امائنو ایسڈز اور کاربو ہائیڈریٹ وغیرہ کی علیحدگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2337 | PAPER CLIP R Noun Report Error! | تار کو موڑ کر بنایا ہوا یا پلاسٹک کا کاغذ اٹکانے کا کلپ ۔ |
2338 | PAPER CREDIT R Noun Report Error! | کاغذی ادھار ۔ پیپر کریڈٹ ۔ |
2339 | PAPER CREDIT R
Report Error! | دستاویز قرضہ ۔ |
2340 | PAPER CREDIT R
Report Error! | عمسکات ۔ ہنڈی ۔ |