Sr. | English Words | Urdu Words |
6311 | PAYBACK PERIOD R Noun Report Error! | مُنافع یا بچت کی صورت میں لگائی ہوئی رقم کی اُوپری وصولی یا واپسی کی مُقررہ مُدّت ۔ |
6312 | PAYCHECK R Noun Report Error! | تنخواہ چیک مشاہرہ چیک جس کے ذریعے اجرتیں یا تنخواہیں ادا کی جائیں ۔ |
6313 | PAYCHECK R Noun Report Error! | تنخواہ چیک ۔ مشاہرہ چیک ۔ چیک جس کے ذریعے تنخواہ دی جاتی ہے ۔ |
6314 | PAYCHECK R Noun Report Error! | تنخواہ چیک ۔مشاہرہ چیک کرنا ۔ اجرتیں ۔ مشاہرہ ۔ |
6315 | PAYEE R Noun Report Error! | مرسل الیہ تنخواہ دار پابندہ وصول کنندہ وہ شخص جسے روپیہ ادا کیا گیا ہو ہے یا ادا کیا جانے والا ہے ۔ |